Adventure Valley Pahalgam
Contact for booking:
https://himalayadiscover.com/
Email:[email protected] For those who love adventure tourism , nature and environment .
Dear friends follow my page ⬇ and be in touch with for latest updates,posts ,photos, videos ❤️
https://www.facebook.com/Pahalgami
Mushtaq Pahalgami
Mushtaq Pahalgami
Socio-Political Activist | Environmental & Civil Rights Defender – J&K Founder and President Himalayan Welfare Organization -HWO J &K.
Sufi -Poet Trade Union Leader.
(TRAVEL CONSULTANT) 🇮🇳 ❤️
(Proud Warrior Rahul Gandhi )
08/08/2022
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=614256870266924&id=100050478490087
پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پہلگام علاقہ کے تعمیر ترقی کا لگ بھگ 8 کروڈ روپیہ سال 2021-22 میں سررینڈر کیا ہے ؟
پورے پہلگام سیاحتی مقام کی تعمیر اور ترقی کا زریا پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہی ہے مگر اگر ہم پچھلے کچھ سالوں پر نظر ڈالے اس ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عام لوگوں کے لئے کوئی بھی تعمیر و ترقی نہیں کی اور یہ ہر طرح سے اس علاقہ کے عوام کو نظر انداز کر رہے ہے البتہ ماسٹر پلان کا دباؤ ڈال کر عام اور غریب عوام کو طرح طرح سے تنگ طلب کرتے رہتے ہیں مگر بدلے میں اس علاقہ میں رہنے والے لوگوں کی تعمیر ، ترقی اور خوش حالی کے لئے کوئی بھی خاص کام نہیں کیا جارہا ہے ۔۔کچھ سال پہلے تک یہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ولیج ڈویلپمنٹ کے نام پر ہر ولیج میں کم از کم باتھ روم ،لینس اور درنس تعمیر کرتے تھے مگر اب اس کا کہی نام نشان نہیں ہے ۔۔۔۔اگرچہ پچھلے ایک دو سال سے تھوڈا سا کام پہلگام کے گردنواں میں میونسپل کمیٹی پہلگام 14 fc میں کر رہا ہے جب کہ پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بلکل ہر جگہ پر اپنا پلا جاڑ دیا ہے ۔۔۔۔حقوق معلومات ایکٹ 2005 کے تحت ہم نے پہلگام ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے سال 2021-22 کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جب جانکاری حاصل کی ہیں تو یہاں پایا گیا ،اسی عرصے میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لگ بھگ 8 کروڈ روپیہ سرنڈر کیا ہے جو کہ پہلگام علاقہ کا حق تھا اور یہاں کی تعمیر ترقی کے لئے خرچ کرنا تھا اور اگر یہ رقم اسی علاقہ پہلگام کی تعمیر ترقی پر خرچ کیا جاتا تھا شاید کچھ حالات بہتر ہوسکتے تھے مگر ایسا نہیں کیا گیا یہاں جن آفیسرز کو سرکار نے تحینات کیا ہیں ان کو جو تنخواہ دیا جاتا وہ کام کرنے کے عوض دیا جاتا نہ کہ کوئی افسر یا باقی ملازم تنخواہ بھی لے اور کام بھی نہ کرے الٹا غریب عوام کے تعمیر ترقی کے لئے جو پیسہ یا بڑجٹ رکھا جاتا ہے اس کا بہتر استعمال بھی نہ کرے ،ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہے جو افسر یا ملازم کام نہیں کرتے اور عوام کے ترقی کے لیے رکھا گیا پیسے کا جائز استعمال نہیں کرتے اور یہ رقم سرنڈر کرتے ہے ایسے ملازمین کے خلاف تحقیقات ہونا چاہئے اور قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے جو اپنے لئے مفادات بھی لیتے مگر پھر بھی قوم کا نقصان کرتے ہیں ۔شکریہ
مشتاق پہلگامی
سماجی کارکن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Main Market Pahalgam J&K
Pahalgam
192126