ali__baba_calligraphy
I�ART�
I�ÇÀLLÎGRÀPHY
I�ÀRBÍÇ
I�ÚRDÚ
I�(S) (T)
ALHÀMDULILLHA
13/07/2025
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے.
سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہو ہیں جو سفر کےدوران گپ شپ کرتےہیں اور جداہو کر زندگی میں شاید کبھی نہیں ملتے کچھ انسان اچھی یادیں دےجاتے ہیں اورکچھ تلخ آخر یاد ہی رہ جاتی ہیں تو کوشش کیجئےکسی کی اچھی یادوں کاحصہ بنیں
سب کو اچھےالفاظوں کاتحفہ دیں
خوش رہیں اورخوشیاں بانٹیں🥰
26/07/2023
پیسہ محبت نہیں خرید سکتا، لیکن یہ آپ کی سودے بازی کی پوزیشن بہتر کردیتا ہے....!!🖤
کرسٹوفر مارلو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Panjim