NIDA E ISLAM
Follow this page for Islamic Bayan Naat and Hamd
تدویرا تلاوت قرآن کریم
عزیزم محمد مہکار بونٹہ ضلع شاملی
متعلم شعبہء تجوید مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور
18/10/2025
پر خلوص مبارک باد
دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کے رکن ،جانشین ولی کامل ، حضرت اقدس الحاج مولانا محمد عاقل صاحب قاسمی کاندھلوی دامت برکاتہم العالیہ
مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ بدر العلوم گڑھی دولت کاندھلہ شاملی یوپی۔
صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ مغربی یوپی زون نمبر 3۔
ونائب امیر شریعت صوبہ اتر پردیش۔
ومرکزی رکن عاملہ جمعیت علمائے ہند ۔
کو جمعیت علماء مغربی اتر پردیش کا تیسری مرتبہ صدر منتخب کیے جانے پر پر خلوص مبارک باد ۔
ہم جمعیت علمائے ہند کے صدر محترم حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا اس بصیرت افروز انتخاب کرنے پر بہ صمیم
قلب شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اور دعاء گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرمائے
آمین
مسعود احمد مظاہری فلاحی سہارن پوری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Shamli