Syed Adil

Syed Adil

Share

Alhamdulillah ❤️
Proudly Muslim And Aulaad E Rasool

25/06/2026

Deputy Chief Minister Surinder Choudhary today paid a visit to Darbar-e-Aaliya Barohi Shareef, Kalakote (Rajouri)

17/06/2026

ایڈمنسٹریٹر وقف بورڈ ضلع ریاسی، اخلاق چودھری نے آج آستانۂ عالیہ حضرت سید مظفر حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہ المعروف باجی بریوی والے، کالاکوٹ میں حاضری کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر ملک، جموں و کشمیر، امن و امان، خوشحالی اور آپسی بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ دربار شریف میں جاری عرسِ مبارک کی تقریبات کے سلسلے میں بھی حاضری دی گئی۔
دورانِ حاضری سجادہ نشین صاحبزادہ سید بشارت صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی سادگی، خوش اخلاقی، نرم مزاجی اور عاجزی نے بے حد متاثر کیا۔ ملاقات کے دوران مختلف سماجی، روحانی اور عوامی امور پر خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال بھی ہوا۔
اللہ تعالیٰ حضرت سید مظفر حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے فیوض و برکات کو جاری رکھے اور ہم سب کو امن، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Shupiyan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shupiyan
191112