Arslan Razm
A Complete Solution Digital Creator, Video Creator, Photography and Videography
26/03/2025
امیرالمؤمنین عدل کی چوٹی ہیں، تقویٰ کی چوٹی ہیں، درگزر کی چوٹی ہیں، پوری تاریخ میں۔ اگر ایرانی قوم اور مسلمان اقوام اس عظیم انسان اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد سب سے برتر انسان کی تعلیمات سے استفادہ کرنا چاہیں، تو انہیں زیادہ سے زیادہ نہجالبلاغہ سے رجوع کرنا چاہیے۔ میں سفارش کرتا ہوں کہ اس سال ثقافتی میدان میں سرگرم افراد نہجالبلاغہ کے مطالعے اور اس کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔
Jannat Zehra Falcon Dil @
18/03/2025
لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں 🌸🍃🌼کیونکہ نصیحت اکثرایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے🫀🖇️💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Balhama Srinagar
Srinagar
190001