Awaz E Bakarwal

Awaz E Bakarwal

Share

آواز اے بکروال غریب لوگوں کے حق کی آواز
Registration portal of Ministry of Msme
Udyam_JK_15_0012298 from jammu and kashmir

03/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یہ خبر سن کر بے حد دکھ ہوا کہ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر عبداللطیف صاحب آج ہم میں نہیں رہے۔
وہ نہایت شریف، بااخلاق، پڑھے لکھے اور قابلِ احترام انسان تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی تعلیم اور معاشرے کی خدمت میں گزاری، اور ان کی نیکیاں اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
میں مرحوم کے انتقال پر ڈی وائی ایس پی ریاض احمد صاحب اور تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jammu
Srinagar