JAVID BIN SIDEQ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAVID BIN SIDEQ, chewdara, Srinagar.
19/11/2021
Nasir Ahmed Kambay S/o Abdul Rashid Kambay from Chewdara Beerwah completed Hafzi Quran at the age of 15.
.
MOULANA MUSHTAQ AHMAD VEERI SOAB MUST WATCH THIS VEDIO
آج پہلا شب ہے اللّه تعالیٰ
ہم سب کو توفیق دے
اللّه تعالیٰ ہم سب کے روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرماے۔۔آمین
دعا ایک مسلمان کا ہتھیار ہے🤲
اللّه تعالیٰ کا ارشاد ہے:
سوره غافر آیت 60
✒️وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ
✒️اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا
دوسری جگہ اللّه تعالیٰ فرماتے ہیں
سوره بقرہ آیت 186
🖋️وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ
🖋️اور اے محبوب جب تم سے میرے بندے مجھے پوچھیں تو میں نزدیک ہوں دعا قبول کرتا ہوں پکارنے والے کی جب مجھے پکارے تو انہیں چاہئے میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں کہ کہیں راہ پائیں،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Chewdara
Srinagar
193411