Miru
Love never dies,but it just
slowly fades away in the
darkness of ignorance that turns love into noth
11/06/2019
💔میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ'
اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو،
تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے۔
💔میرا دل چاہتا ھے'
تم غصے بھری نظروں سے مجھے دیکھو اور کہو،
میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتی، تم میری محبت ہی نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہو۔
💔اور پھر مَیں تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں۔
💔میں یہ سب سوچتا ہوں، پھر ہنس پڑتا ہوں'
اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتا ہوں،
اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہیں لہو بہتا ھے لہو۔💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Srinagar
Srinagar
191001