IDF Medical Students
Student £ife nahi milegi dubara..... live long Pakistan
30/10/2021
ڈاکٹرز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں. وزیرِ اعظم.
پاکستانی ڈاکٹرز کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے. وزیرِ اعظم.
وزیرِ اعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر مُدیر خان کی ملاقات
ملاقات میں معاونِ خصوصی نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فیصل سلطان اور صوبائی وزیرِ صحت و خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا بھی شریک
ملاقات میں وزیرِ اعظم کو صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا.
ڈاکٹر مدیر نے وزیرِ اعظم کو ڈاکٹرز کے انٹری ٹیسٹ ایگزام (MDCAT) اور نیشنل لائیسینسنگ ایگزام (NLE) کے بارے تحفظات سے آگاہ کیا.
وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو ترجیحی بنیادوں پر ان تحفظات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھابے کی ہدایات جاری کیں.
15/07/2021
Students willing to join IDF Medical Students Wing Punjab fill this membership Form .
INSAF DOCTORS FORUM MEDICAL STUDENTS WING PUNJAB Membership form for medical students who are willing to join IDF (INSAF DOCTORS FORUM)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muslim Chawak Block2 Sarinagar
Srinagar