MAB World

MAB World

Share

Traveller | Social Activist & Worker | Engineer | Environmentalist | Influencer

13/06/2023

ہم کربلا کو کیوں بھول گئے ؟؟؟؟ شعیب اختر

مجھے اہل بیت ع سے بہت زیادہ پیار ہے۔
حضرت حسین ع اور زینب س سے محبت ہے۔
میں وہی سفر پیدل کرنا چاہتا ہوں جو سفر حضرت امام حسین ع اور حضرت زینب س نے کیا۔ یعنی مدینہ سے کربلا اور کربلا سے شام۔ اور ان کے سفر کو محسوس کرنا چاہتا ہوں۔
میرا پیغام وہی ہے جو حضرت زینب س کا تھا۔ کہ اے یزید تم ہمارے ذکر کو کبھی ختم نہیں کر سکوگے۔
شعیب اختر کی نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو

18/05/2023

لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمھارے ہیں
تم جھوٹ کو سچ لکھو اخبار بھی تمھارے ہیں

اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا
تم ہو اگر فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا ۔

22/04/2023

عید مبارك

Want your organization to be the top-listed Government Service in Najaf?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


العتبة العلوية المقدسة
Najaf