Infotainment

Infotainment

Condividi

On this page we share infromation regarding sports, entertainment, Medea News, funny shows, funny videos
and bright aspects of life

AI essay, essay writing tools, AI essay writer, 16/01/2024

AI essay, essay writing tools, AI essay writer, Top AI essay writers of 2024 Jasper, Rytr, Writesonic, Copy.ai, and Article Forge. speed, efficiency, accuracy, and creativity. Compare features and FAQs.

12/05/2021

ایوب خان کےدور میں ایک عیدجمعہ کوپڑرہی تھی، تو ایک دن قبل جبری عید کا اعلان کیا گیا۔ اسپر دلاور فگارنےیہ شاہکارنظم لکھی۔

نظم: ایوب خان کی جبری عید
٭
ریڈیو نے 10 بجے شب کے خبر دی عید کی
عالموں نے رات بھر اِس نیوز کی تردید کی

ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہے
اور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے

دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عوام
اِک طرف سب مقتدی تھے، اِک طرف سارے امام

بیٹا کہتا تھا کہ کل شیطان روزہ رکھے گا
باپ بولا: "تیرا ابا جان روزہ رکھے گا"

بیٹا کہتا تھا کہ میں سرکاری افسر ہوں جناب
روزہ رکھوں گا تو مجھ سے مانگا جائے گا جواب

باپ یہ کہتا تھا پھر یوں بام پر ایماں کے چڑھ
روزہ بھی رکھ اور روزے میں نمازِ عید پڑھ

آج کتنا فرق فل اسٹاپ اور کامے میں تھا
باپ کا روزہ تھا بیٹا عید کے جامے میں تھا

اختلاف اِس بات پر بھی قوم میں پایا گیا
چاند خود نکلا تھا یا جبراً نکلوایا گیا
٭٭٭
دلاور فگار

11/05/2021

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں لکھ کر کریں۔

Vuoi che la tua azienda sia il Arte E Intrattenimento più quotato a Cento?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Sito Web

Indirizzo


Cento
44042