Muhammad Akbar Haqqani
مولانا محمد اکبر حقانی کی تمام درس وتدریس سننے کیلئے اس میں ایک عالم ہوں۔ اور فیس بک پر قران کی تدریس شئیر کرتا ہوں
صلی اللہ علیہ وسلم درود شریف وایئ
مولانا اکبر حقانی کو حج مبارک ہوں 🦋🤲
10/06/2026
الحمدللہ! مولانا اکبر حقانی صاحب حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے۔ اللہ تعالیٰ ان کے حج کو حجِ مبرور، سعی کو سعیِ مشکور اور تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت ان کی دینی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو ان کے علم و عمل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔ حج ایک عظیم نعمت اور روحانی سفر ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Bukit Mertajam