AFAQI TV

AFAQI TV

Delen

قرآن و سنت کی آفاقی تعلیمات کو فروغ دینے کی معمولی سی کاوش۔
آپ سے تعاون کی درخواست۔

07/04/2024

کیف چوہدری صاحب کی فیس بک وال سے مستعار

گزشتہ دنوں پاکستان میں گھومنے پھرنے کے بعد میں کہہ سکتا ہوں کے بازار اشیائے خورد و نوش سے بھرے ہیں اور مہنگائی کا واویلا ہونے
کے باوجود آپ کو ریسٹورنٹس میں ٹیبل کے لئے انتظار کرنا پڑتا ہے
‎بھکاری سے لے کر صنعت کار تک سب ہی کل کی طرح روتے بھی جاتے ہیں، کماتے بھی جاتے ہیں اور ٹیکس بھی نہیں دینا چاہتے۔ منافقت کا گراف بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ دھینگا مشت انسانی
معاشروں میں ہوتا ہے
‎مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ کیا چھن گیا ہے مگر ہاں لوگ اب خالص جھوٹ یا خالص سچ بولتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ دل کھول کے سامنے نہیں رکھتے بلکہ سامنے والے کا ذہنی ناپ لے کر ایسا باتونی لباس سیتے ہیں جو سننے والے کو تنگ محسوس نہ ہو۔ سب پرتپاک ہیں لیکن کسی کو کسی پر یقین نہیں کہ کس کے ڈانڈے کہاں پر مل رہے ہیں۔ میرے منہ سے نکلی بات کا دوسرا کیا مطلب لے گا اور اس پر کیا ردِعمل دے گا۔ یہ ردِعمل فوری ہوگا یا بعد میں کسی اور شکل میں سامنے آئے گا۔
‎سب بظاہر ایک دوسرے کو فیس ویلیو پر لے رہے ہیں۔ الفاظ وہیں ہیں مگر گودا غائب ہے۔ میز پر گفتگو کے چھلکوں کا انبار ہے۔ روز ساتھ بیٹھنے والوں میں اب یہ لاشعوری احتیاط اور ٹٹول بھی در آئی ہے کہ اللہ جانے پردے کے پیچھے کیا ہے۔
‎ہاں یہی سماج تھا جہاں کبھی ننگی آمرانہ فضا میں بھی کوئی بات کہتے ہوئے دائیں بائیں نہیں دیکھنا پڑتا تھا۔ حساس ترین مذہبی و غیر مذہبی معاملات پر دوستوں سے الجھتے ہوئے بھی کوئی اندر سے لگامیں نہیں کھینچتا تھا۔رک جا، ابے رک جا، پاگل ہوگیا ہے کیا،لیکن اب یوں لگتا ہے کہ ہوا تیز چل رہی ہے مگر سانس رک رہی ہے۔ بظاہر کوئی کسی پر نگراں نہیں مگر ہر کوئی اپنا ہی ہمہ وقت نگراں ہے۔ سب آزاد گھوم رہے ہیں مگر اپنی سوچ اور روح اپنی ہی زنجیروں میں جکڑے ہوئے۔ صرف اس لالچ میں کہ اس جیسی کیسی زندگی کے چند دن اور میسر آ جائیں کہ جس زندگی سے ہر کوئی تنگ ہے

11/06/2023

In this enlightening video, Mr. Tauseef Ur Rehman Afaqi delves into the topic of "How to Plan the Summer Vacation for Kids." Unfortunately In Pakistan, summer vacations often confine kids to their homes, Where as developed countries embrace summer vacations as a time for leisure and enjoyment. Drawing upon his expertise, In this video we will discuss how we can create an unforgettable summer experience for our children. From planning and organizing to ensure a vacation as per kids' interests and maximizing their enjoyment.

Educational Philosophy Of Allama Iqbal | Khudi and Education | اقبال کا نظریہ تعلیم | Urdu | Part 2 12/11/2022

https://youtu.be/DDzUtGob0V8

Educational Philosophy Of Allama Iqbal | Khudi and Education | اقبال کا نظریہ تعلیم | Urdu | Part 2 In this video, Mr. Tauseef Afaqi talks about the "Educational Philosophy Of Allama Iqbal Khudi and Education | علامہ اقبال کا نظریہ تعلیم | Mr. Tauseef Afaqi...

Wilt u dat uw scholen hét hoogst genoteerde School in Enschede wordt?
Klik hier om uitgelicht te worden.

Type

Telefoon

Adres


Rembrandtlaan
Enschede
7545ZP

Openingstijden

Maandag 09:00 - 17:00
Dinsdag 09:00 - 17:00
Woensdag 09:00 - 17:00
Donderdag 09:00 - 17:00
Vrijdag 09:00 - 17:00
Zaterdag 09:00 - 17:00