Gidroshia Point Official

Gidroshia Point Official

Del

13/02/2026

#نوکنڈی( #گدروشیاپواہنٹ)امین اللہ سنجرانی نےگورنمنٹ بوائزہائیرسیکنڈری اسکول کےہیڈ ماسٹرکا چارج سنبھال لیا

30/01/2026

تربت(گدروشیا پوائنٹ) مکران کے نوجوان ڈاکٹر اور آڈیالوجسٹ اسحاق برکت نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن (BPSC) کا تحریری امتحان کامیابی سے پاس کر لیا۔ گزشتہ روز انہوں نے تربت میں بچوں اور بڑوں کے سماعتی مسائل کی تشخیص اور علاج کے لیے Makuran Hearing Centre (MHC) کا افتتاح کیا اور اب یہ مرکز خدمات فراہم کر رہا ہے۔

Vil du plassere din bedrift på toppen av Mediafirma-listen i Bergen?
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.

Telefon

Adresse


Bergen