European Muslim Council

European Muslim Council

Del

European Muslim Council is non profit organisation working to educate, guide and help muslim community in Europe.

02/06/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائیو اور بہنو!
*ہمارے معاشرےمیں بڑھتی ہوئی بے حیائی و بےراہ روی،امانت ودیانت اور نماز و زکوۃ سےدوری.
*اللہ کی قائم کردہ حدود کی پامالی۔
*یہ سب اللہ کی کتاب سے دوری کے شاخسانے ہیں۔
*💫اس دم توڑتی،سسکتی انسانیت کو پناہ صرف قرآن کے دامن میں ہی مل سکتی ہے۔
* تفسیر القرآن میں ان شاءاللہ درس 03جون بروز بدھ سورت الزمر آیت نمبر01سے شروع ہو گا.
♦️آیئے۔اس سیشن کے نورانی پیغام سے اپنی زندگیوں کو منور کریں۔
*اخلاق ومعاشرت اور دوسری صفات سے بہرہ ور ہو کر خود اور اپنے اہل و عیال کو دنیا و آخرت میں کامیاب کر لیں۔
Every Wednesday
20:00 - 21:00 CET
19:00 - 20:00 UKT
23:00 - 00:00 PKT
*♦️یورپین مسلم کونسل کے زیر انتظام*
*محترم امام اور خطیب مولانا محمد اقبال کے ایمان افروز لیکچرز سے مستفید ہوں۔
*🎯اپنے اہل خانہ اور دوست احباب کو بھی شرکت پر آمادہ کریں۔
*اس کلاس میں شرکت کے لئے درج ذیل زوم لنک پر کلک کریں اور اپنے حقیقی نام کے ساتھ کلاس میں شامل ہوں۔
لنک 👇
Join Zoom Meeting
https://zoom.us/j/98303211958?pwd=m1ayvyNWFUzwFP1xG4Sk6MynCSvbb3.1

Meeting ID : 983 0321 1958
Passode : 313
برائے رابطہ:
+393208766044
جزاک اللہ خیر!
یورپین مسلم کونسل

EMC TV 01/05/2026

EMC TV 1 like. "Surah Saud (17-26) by Maulana Muhammad Iqbal 29 Apr 2026"

Vil du plassere din sted for tilbedelse på toppen av Kirke-listen i Oslo?
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.

Nettsted

Adresse


Oslo