PAK Gilgit News
Web channel of Gilgit Baltistan
16/10/2024
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان 4 روزہ نجی دورے پر دبئی پہنچ چکے ہیں
دبئی میں مقیم گلگت بلتستان کے افراد نے وزیر اعلیٰ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
گلگت میں سیاحت کے بے پناہ وسائل ہیں جن سے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے ، حکومت اقدامات کرے بیرون ملک مقیم افراد سیاحت کے شعبے کی ترقی میں کردار ادا کریں گے
حاجی آمین، جی بی وائی سی کے صدر زاکر راکی، نامور شخصیت حیدر، گلوکار راشد اقبال اور سیاحت کے شعبے سے وابستہ ورلڈ ٹور اپریٹر نعیم الدین نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور انہیں دبئی میں خوش آمدید کہے
انہوں سی ایم کو بتایا کہ دبئی میں مقیم افرادگلگت بلتستان کے افراد کو بیرون ملک منتقل کرنے کی تگ و دو میں ہے اور یہاں سے سیاحوں کو جی بی لانے کی بھرپور کوشش ہوگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muscat