NEVER GIVE UP

NEVER GIVE UP

Share

Hope is a waking dream

18/07/2024
13/05/2024

‏اَرب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔

مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں..؟

08/05/2024

نو مئی کی عرس نہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا نہیں بجایا جا رہا ہے

06/05/2024

:)

06/05/2024

سب سے خُوب صُورت اور حیران کُن انجنئیرنگ یہ ہے کہ آپ مایُوسی کے دریا پر اُمید کا پُل تعمیر کر دیں.🌸

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Muscat