Babar Azam fan
بابر اعظم کنگ ہے اور کنگ رہے گا انشاء اللہ
بابر اعظم کے فین حاضری لگاؤ اور میرے پیج کو فالو کرو
21/12/2025
الحمدللہ
#
31/10/2024
پاکستان اور آسٹریلیا کے اب تک 108 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں جس میں آسٹریلیا نے 70 میچز جیتے ہیں جبکہ پاکستان نے 34 میچز جیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔3 میچز کے نتائج نہیں آسکے جبکہ 1 میچ ٹائی ہوا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
تو کیا لگتا ہے پاکستانیوں کوئی بہتری آنے والی ہے یا پھر بس وہی؟؟؟؟
31/10/2024
*_🚨ورلڈ ریکارڈ الرٹ🚨_*
*_بابر اعظم کو ہاشم املہ کا تیز ترین 6000 رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 271 رنز کی ضرورت !!...... بابر اعظم کو اگلی 8 اننگز میں 271 رنز بنانے ہوں گے !! اس طرح بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے سب سے تیز ترین 6000 رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن جائیں گے !!_*🌟🤾
*_ *
بابر اعظم کنگ ہے اور کنگ رہے گا انشاء اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muscat
786786