Syed Muhammad Sibtain Raza Bukhari
MPA PP274 , Ex Minister
پیج نام ۔محمد سبطین رضا
نوٹ ۔تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ آفیشل پیج ہے اور الیکشن میں بناۓ گۓسابقہ پیج کی ایکٹیویٹیز آفیشل پر جلد از جلد منتقل کر دی جاۓ گی اور آنے والی ڈیلی اپڈیٹ آپ کوآفیشل پیج پر ملتی رہے گی پیج کو فالو اور لائک کرے اور اپنے دوست احباب کو انویٹیشن دے
منجانب ۔۔ سید محمد سبطین رضا بخاری۔ (ایم پی اے PP274)
شکریہ !
https://www.facebook.com/syedmuhammadsibatinrazabukhari?mibextid=kFxxJD
16/02/2024
Syed Afzaal Mustafa Bukhari
16/02/2024
سید سبطین رضا بخاری ایم پی اے کے والد ماجد سید افضال مصطفیٰ بخاری اپنے ووٹروں کے پاس ڈور ٹو ڈور اپنے بیٹے کی کامیابی کے سلسلہ میں تشریف لے آئے اور شکریہ ادا کیا اور خصوصی طور پر ہمارے پاس تشریف لے آئے شاہ صاحب ہمارے بزرگوں کے دیرینہ ساتھی اور تعلق دارہیں ان کا ہمارے پاس چل کر آنا ہمارے لئے اعزاز سے کم نہ ہے شاہ صاحب کی اللّٰہ تعالیٰ عمر دراز کرے اور صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Malik Javaid Dina Moza PeroWali
Syed Afzaal Mustafa Shah Bukhari F/O Syed Muhammad Sibtain Raza Bukhari MPA
15/02/2024
Yakiwali
15/02/2024
ایم پی اے۔سید محمد سبطین رضا بخاری ۔کے والد سید افضال مصطفئ بخاری لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مختلف بستیوں کا دورہ کرتے ہوۓ
15/02/2024
ایم پی اے۔سید محمد سبطین رضا بخاری ۔کے والد سید افضال مصطفئ بخاری لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مختلف بستیوں کا دورہ کرتے ہوۓ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Alipur