Malik Saqib Raza Offical

Malik Saqib Raza Offical

Share

Public Services

18/05/2025

انڈیا الے حیران ہن کہ پاکستانی اتنا تیز جہاز کیویں چلا گھندن
گودا ہالی تا تسا ساڈے رکشہ ڈرائیور کینی دیٹھے 😂

02/02/2025

بہار رُت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے

کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے

تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے

کہ زندگی میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے

میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی

کہ چاند راتوں میں اب کسی سے
ملا کرو گے تو رو پڑو گے

برستی بارش میں یاد رکھنا !
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں

کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گئے … ! ! !

محسن نقوی

27/10/2024
19/09/2024

جو منزلوں پہ ملے_! تم انہی کے ہو گئے ہو
تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے_! کہاں جائیں؟

28/05/2024

شکرگڑھ نارووال ریلوے ٹریک ....
جب کسی کے لوٹنے کا امکان نہ رہے تو راستے بھی روٹھ جاتے ہیں ۔ Saqib Raza

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Alipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Alipur