Heartbroken
Purpose of creation of the page is collection and sharing amazing vedios with friends.
27/02/2026
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
تم میں سے بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
امریکہ مردہ باد
03/09/2025
Zama khug malgaray Ullah bhai ( shall da)
بے ضمیر اینکرو!
آج کالج میں ایک بچی کا ریپ ہوا ہے حرام ذ---۔
اگر یہ کسی مدرسے میں ہوتا تو تمہاری چیخیں ساتوں آسمان سُن رہے ہوتے
06/01/2023
میرا دل کرتا ہے کے میں بھی کوئی رومینٹک ناول لکھوں ۔۔۔۔۔۔🤭
لڑکی سو رہی ہو , 😴
جب سو کر اٹھے تو بیڈ سے اترتے ہی اس کے پاؤں کے نیچے کیل آجائے ۔۔۔۔۔۔😰
اور کیل کا زخم پاؤں کا کینسر بنا دے , ڈاکٹر بولے کے پاؤں کاٹنا پڑے گا ___ 😱
لڑکی رونے لگ جائے ____ 😓
اتنے میں ایک لڑکا آئے اور آکر بولے :
"میں دوں گا تمہیں اپنا پاؤں دفعہ کرو ڈاکٹر کو" ۔۔۔۔۔۔ 😠 پھر لڑکا لڑکی کو اپنے گھر لے جائے اور اپنا پاؤں کاٹ کر لڑکی کو ایلفی سے لگا دے ____ 😍
لڑکی کا کینسر پوری ٹانگ میں منتقل ہو جائے تو لڑکا لڑکی کی ٹانگ کاٹ کر اسے اپنی ٹانگ لگا دے ____
پھر ایک دن لڑکی سڑک پار کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا جائے ___ 😑
اسکی دوسری ٹانگ بھی ٹوٹ جائے ۔۔۔۔ 🥺
لڑکا اسے اپنی دوسری ٹانگ بھی کاٹ کر لگا دے ۔۔۔۔ ☺️
پھر ایک دن لڑکی جا رہی ہو تو راستے میں دو گروہوں کے بیچ فائرنگ کے تبادلے سے لڑکی کی آنکھوں کے پاس سے گولی گزرے ۔۔۔۔ 😵
جس سے وہ اندھی ہو جائے ___ 😔
لڑکا اپنی آنکھیں چمٹے سے نکال کر اسے لگا دے ۔۔۔۔ پھر اچانک ایک دن لڑکی کے گردوں میں درد اٹھے تو ڈاکٹر بولے : "آپ کے گردے فیل ہو گئے" 🥵
لڑکا اپنے گردے نکال کر لڑکی کو لگا دے ۔۔۔۔۔۔ 🤩
اور پھررر ایک دن لڑکا بولے میں اب ہوسپٹل میں ہی ایڈمٹ رہوں گا تمہیں جو جو بھی سپیئرز پارٹس جب جب لگوانے ہوں میں حاضر ہوں فکر کیوں کرتی ہو🥰 پھر وہ دونوں خوشی خوشی رہنے لگ جائیں 🙄
آپ بتائیے
میں ناول لکھوں۔😏 😂😂🤔 🙄
#سیرت 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Allahdand
23010