Pushtopoint.com
Fun
سوات موٹروے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ھیں لہذا جی ٹی روڈ ملاکنڈ استعمال کریں
۔29/08/2025
اگرحکمرانوں میں ہمت ہے تو ایران سے سستا تیل خریدیں۔
15/07/2024
سندھ جہاں غذائی قلت کی وجہ سے ماہانہ اوسطا 55 بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں -
سندھ جہاں 41 لاکھ بچے تعلیمی اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے سکولوں سے باہر ہیں -
سندھ جہاں 1 کروڑ سے زائد لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں وہ ڈنگروں کے ساتھ تالاب سے پانی پیتے ہیں -
جی ہاں اسی سندھ میں 1 A نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے-
صرف یہی نہیں ،ایک نمبر پلیٹ 8 کروڑ کی ایک 6 کروڑ کی اسی طرح 55کروڑ کی بولیاں صرف نمبر پلیٹوں پر لگی ہیں -
ان نفسیاتی بیماروں سے کوئی پوچھے کہ ایک نمبر والی نمبر پلیٹ لگانے سے تمہاری شان اونچی ہوگی؟ مقام بلند ہوگا -
یہ چاہتے تو یہی پیسہ انسانیت کی خدمت پر لگا سکتے تھے لیکن انہیں یہ سب باتیں تب یاد آتی ہیں جب قربانی کا موقع ہوتا ہے کہ قربانی کی بجائے کسی غریب کی بیٹی کی شادی کردو ،پانی کا کولر لگا دو -
Copied Facebook Facebook
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
Allahdand