Hasrat Writes
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا اک دن
تمہیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی
08/06/2025
چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کرلی.
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا!
08/06/2025
کچھ لوگ اس لیے بھی زندگی سے نکل جاتے ہیں,
کیونکہ ہم آیت الکرسی پڑھتے رہتے ہیں تو بلائیں ٹلتی رہتی ہیں...!!
Hasrat Writes
19/05/2025
پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤ جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔
پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔ گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔
پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے.
Hasrat Writes
29/11/2024
سحر ہوئی تو تجسس کی راکھ اڑنے لگی۔۔
بس ایک رات میں دل سے اتر چکا تھا کوئی۔۔!!
ہم اس کو چاہنے پہنچے تو ہم کو علم ہوا۔۔۔۔
یہ کارِ خیر بہت پہلے کر چکا تھا کوئی۔۔۔۔۔
💞🌹💞
Hasrat Writes
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا 💔
*✍️hasrat writes👑*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Allu Multan
302