Qaimpur updates
رہیں حالات حاضرہ سے با خبر
17/06/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Noman Hassan, Muhammad Javeed, Muhammad Zubair, Zeeshan Khokhar
13/06/2026
چشتیاں حاصل پور روڈ پر اڈا بخشن خان کے قریب مزدا وین اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار الٹ گئی۔
حادثے میں کار ڈرائیور 21 سالہ عمران، ان کی اہلیہ اور 31 سالہ سدرہ شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونے والے افراد کا تعلق فاروق کالونی چشتیاں سے ہے
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Allu Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Allu Multan