Freelancer PK
MS Office , Data Entry , CV formats , offline Data collection. Data Entry online form,Corel Draw Design . logo Design. Freelancing. Photoshop editing ,
20/09/2023
03/03/2022
Admission open
Irshad Ali Communication Shop Haji Sher Malook Khan Market Dukan 12
What's app :03453321887
برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیے۔
ہدایات برائے طلباء ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ، ایم اے، ایم ایس سی، ایم ایڈ(ODLموڈ)
1۔ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں البتہ سوال کی نوعیت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔
2۔ سوالات کو توجہ سے پڑھیے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریر کیجیے۔
3۔ ہاتھ سے تحریر شدہ یا سکین (scanned)کی گئی امتحانی مشقیں قبول نہیں کی جائیں گی۔ صرف اردو اور عربی میں اپنی مشقیں حل کرنے والے طلبہ اپنی ہاتھ سے لکھی ہوئی مشق سکین کر کے اپنے LMSپورٹل پر اَپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ فائل کازیادہ سے زیادہ سائز 5MBہونا چاہیئے۔
4۔ ٹائپ کی گئی امتحانی مشقیںword)یا PDFفارمیٹ) میں LMSپر بروقت یا مقررہ تاریخ سے قبل اَپ لوڈ کیجیے۔
5۔ مقررہ تاریخ کے بعد/تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اپ لوڈ نہ ہو سکیں گی جس کی تمام تر ذمہ دار ی طالب علم پر ہو گی۔
6۔ آپ کے تجزیاتی اور نظریاتی طرزِ تحریر کی قدر افزائی کی جائے گی۔
7۔ غیر متعلقہ بحث / معلومات اور کتب، سٹڈی گائیڈ یا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل کرنے سے اجتناب کیجیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Irshad Ali Communication Shop Haji Sher Malook Khan Market Dukan No 12 MCB Road Aloch Puran
Aloch
19150
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |
| Saturday | 08:30 - 16:30 |