Depression

Depression

Share

to sort out depression reasons n give beauty tips

21/03/2022

Peace 😇

16/03/2021

قرآن ایک ایسی کتاب جسکو نازل ہونے میں ستاہیس سال کا عرصہ لگا ۔۔۔اگر اس بات پر غور کیا جائے تو بندہ حیران ہو جاتا ہے آحر کیا وجہ تھی جو ستاہیس سال لگے ۔۔۔دنیا میں ایسی کوئی کتاب نہیں جو ستاہیس سال میں مکلمل ہوئی ۔۔ صرف قرآن ہی کیوں ۔۔۔اس سوال کا جواب مجھے اب جا کے ملا ہے ۔۔۔تو میں نے سوچا آپ اب سے بھی شیر کر دوں ۔۔
بات شروع ہوتی ہے ہمارے بڑوں سے جنکاکہنا ہوتا ہے کے نماز پڑھو قرآن پڑھو ۔۔۔۔مطلب وہ صرف پڑھنے کا بولتے ہیں ۔۔۔ ہم صرف پڑھ لیتے ہیں اور کچھ تو پڑھتے بھی نہیں ۔۔۔ جو پڑھتے ہیں وہ صرف پڑھتے ہی رہتے ہیں ۔۔
لیکن کیا ایسی کتاب جسکو صرف نازل کرنے میں ستاہیس سال لگے اسے صرف پڑھنے کے لیے نازل کیا گیا تھا ۔۔۔اگر ایسی بات تھی تو ایک ہی با محمد صلی آلہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھا دی جاتی ۔۔۔اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے ۔۔۔لیکن نہیں یہ کتاب پڑھائی نہیں گئی نازل کی گئی ۔۔۔تاکے یہ جذب ہو سکے ۔۔۔دل میں اتر جائے آیت در آیت ۔۔۔یہ دلوں میں بس جائے ۔۔۔بلکل اس بارش کی طرح جو پیاسی زمین پر قطرہ قطرہ برستی ہے جذب ہوتی ہے اور سوندی سوندی سی حوشبو ہر طرف بکھیر دیتی ہے ۔۔۔ہمارا دل بھی ایمان کے بعیر اسی بنجر زمین جیسا ہے جس میں قرآن آیت آیت کر کے اترتا ہے ۔۔۔اور ایمان کی حوشبو ہمارے وجود سے آنے لگتی ہے ۔۔۔
میں چاہتی ہو کے ہمارے دلوں میں بھی قرآن ایسے ہی اترے ۔۔۔نازل ہو ۔۔۔اسکے لیے صرف بھی ویسا قرآن کو سمجھ سکوں جیسا وہ سمجتھی ہیں ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Arifwala