Nation reader
daily nationreader attock
02/09/2025
طالب علم / لاپتہ
ضمیر استاد ، محمد شفیق( پنڈ نیازی) کا بھانجا محمد عثمان ولد صوبیدار محمد نسیم ساکن پنڈ نیازی حال محلہ حکیم آباد فاطمہ ٹاؤن ڈھوک فتح اٹک
اے پی ایس اسکول اٹک 9 ویں جماعت کا طالب علم ہے آج 1۔30 بجے دن چھٹی کے بعد
سے گھر نہیں پہنچا کسی کے علم میں ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔
03455807118
03455807381
03352740513
03149799489
22/05/2025
حضرو ۔۔۔۔۔ پولیس تھانہ رنگو کی بروقت کاروائی ، کے پی کے سے پنجاب لاکھوں روپے کی منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام ، 18 سو گرام سے زائدچرس برآمد ، منشیات فروش شاہجہان ولد امیر خان ساکن گڑھی متنی تحصیل حضرو گرفتار ، معززین علاقہ کا پولیس کو خراج تحسین
18/05/2025
اٹک/ تھانہ صدر اٹک پولیس 12 سالہ معصوم بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کرنے والے زیر حراست ملزم کو بعد کرانے ڈی این اے ٹیسٹ لاہور سے سرکاری گاڑی پر واپس اٹک لا رہی تھی کہ لارنس پور ریت کے ٹیلوں کے قریب دو نامعلوم بامسلح موٹر سائیکل سواروں نے ملزم ارسلان ولد فرمان الہی سکنہ گولڑہ تحصیل و ضلع اٹک کو پولیس کی حراست سے چھڑایا اور اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے مزید نفری طلب کرنے پر دوران سرچ آپریشن ملزم ارسلان زخمی حالت میں ملا جس نے بتایا کہ اپنے ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہوا ہے جسکو فوری طبی امداد کیلئے روانہ کر کے نامعلوم بامسلح ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا یے
31/10/2024
چلو چلو 2 نومبر شام اٹک چلو
06/09/2024
یوتھ سیرت کمیٹی اٹک کے زیر اہتمام سالانہ ۔۔۔۔میلاد موٹر سائیکل ریلی ۔۔۔۔۔ 10 ربیع الاول بروز اتوار بمطابق 15ستمبر 2024 بعد نماز ظہر زیارت پارک تا میلاد چوک المعروف فوارہ چوک اٹک
#میلاد
#ریلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
17/balai Manzl Skokat Khan Palaza Fawara Chok
Attock City
43600