Knowledge with Saleem

Knowledge with Saleem

Share

📘 Knowledge With Saleem
Daily learning | Education | Facts | Motivation
Learn something new every day ✨

10/07/2026

حکومت کا بڑا فیصلہ اب دو سو یونٹ کراس کرنے کے بعد بجلی کا بل لائف ٹائم زیادہ ائے گا چھ مہینے والا قانون ختم
مطلب صارف نان پروٹیکٹیڈ گیٹیگری میں تاحیات رہے گا
پہلے تو 201 کراس ہونے پر چھ مہینے بعد کم ہوجاتا تھا اب نہیں-

09/07/2026

‏پنجاب میں اراضی ریکارڈ خدمات کے نئے سروس چارجز نافذ
فرد، انتقال اور گرداوری کی ایکسپریس کاپی ۔۔۔ 4000 روپے
فرد، انتقال اور گرداوری کی عام کاپی۔۔۔ 900 روپے
گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ۔۔۔ 800 روپے
نقلِ اراضی ریکارڈ کی فیس۔۔۔۔ 5000 روپے
رجسٹرڈ ڈیڈ کی کاپی کی فیس۔۔۔ 1400 روپے

05/07/2026

بیوہ عورتوں کے لئے رحمت کارڈ کی قرہ اندازی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔
مستحق بیوہ عورتوں کو 100000,125000,150000 کی رقم ان کے جیز کیش اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جا رہی ہے ۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Attock

Opening Hours

Monday 02:00 - 23:00
Tuesday 02:00 - 23:00
Wednesday 02:00 - 23:00
Thursday 02:00 - 23:00
Friday 02:00 - 23:00
Saturday 02:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 23:00