Major-R-Lateef Khaleeq
راہنما پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر میجر (ر) لطیف خلیق
04/11/2024
16 نومبر
پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور دیگر اسیران پر ظلم و ستم کے خلاف دھیرکوٹ میں احتجاج کا دن
22/12/2023
پاکستان میں اس وقت تحریک انصاف کیخلاف فسطائیت کا راج ہے اور اس کی واحد وجہ بانی چیئرمین عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک ہے پاکستانی قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جھکڑنے کا خواہشمند مافیا اور اس کے ہینڈلرز اس خوشحالی کی تحریک سے خائف ہیں لیکن عمران خان کی یہ تحریک ضرور کامیاب ہوگی اور عوام اپنے قائد کہ ہدایت پر ووٹ کے ذریعے مافیا کو شکست دی گی۔
ایم ایل اے ایل اے 14 کے خلاف جہالہ کے مقام پر احتجاجی ریلی میں شرکت کے بعد
قائد غربی باغ
Major-R-Lateef Khaleeq
کی
Anser Abbasi Pakistan
کے ساتھ گفتگو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bagh