ESA News
"Discover Bagh – Explore the untouched beauty of Bagh, Azad Kashmir 🌟
We bring you breathtaking moments of nature, spirituality, and adventure.
09/03/2025
باغ پولیس کی کارروائی
ایس ایچ او تھانہ سٹی باغ رفاقت الیاس و ایڈیشنل ایس ایچ او عرفان گیلانی نے معہ نفری کاررواٸی کرتے ہوۓ شاداب ایوب سکنہ نڑیولہ ، احسن جاوید سکنہ حسن آباد کالونی ،ابوبکر سکنہ سمنی کو گرفتار کرتے ہوۓ تیز دھار خنجر 2 عدد ،آٸیس 30 گرام, الیکٹرک ترازو ، آٸینی راڈ برآمد ۔
اسلحہ و منشیات ایکٹ کے تحت ایف آٸی آر کا اندراج کرتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کر لیا ،
03/03/2025
دھیرکوٹ رنگلہ سے افسوسناک خبر،کشمیری بازار میں رات گئے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ بن گیا،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی اور نہ ہی ابھی تک آگ پر قابو پایا جا سکا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Bagh