THUB YOUTH FORUM
Thub Youth Forum is a youth-led welfare and educational organization promoting education, awareness, and community welfare.
07/09/2025
Coordinator media department
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ عمر خان کو کوآرڈینیٹر میڈیا ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
05/09/2025
یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر، مورخہ 6 ستمبر کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب میں "تھب یوتھ فورم" کے تعاون سے ایک باوقار تقریب بعنوان "سیرت النبی ﷺ و دفاعِ پاکستان کانفرنس"کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں تلاوت، حمد و نعت اور تقریری مقابلے ہوں گے۔ اہلِ علاقہ اور بچوں کے والدین طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیئے لازمی شرکت کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Bagh