Bagh Azad Kashmir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh Azad Kashmir, Public Figure, Bagh Azad Kashmir, Bagh.
دن کا آغاز ہوتے ہی ایران نے اسرائیل پر قیامت ڈھا دی
اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر ڈالا۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا
اللّٰہ اُس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے،
اُسے صحت، عزت اور فتح نصیب فرمائے🤲🏻
جہاں تک آنکھ اٹھا کر دیکھیں آپ کو تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام کا جم غفیر نظر آئے گا۔ عوام کے سمندر نے تمام یزیدی قوتوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد اور ڈی چوک اس وقت پاکستان کی عوام کے مکمل کنٹرول میں ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Bagh Azad Kashmir
Bagh
BAGHAZADKASHMIR