MoSam Welfare
(We Don't Help, We Build)
یونین کونسل ہل سرنگ میں موسم ویلفیئر کا شاندار قدم — جنگلات میں پہلے مرحلے میں 10 تالابوں کی تعمیر کا آغاز! اس سے نہ صرف پانی کا مسئلہ حل ہوگا، بلکہ جنگلات میں اضافہ، جانوروں کو آسانی سے پانی کی فراہمی اور ماحول میں مثبت تبدیلی ممکن ہوگی۔
13/03/2025
اپنی زکات دیں، زندگیاں بدلیں – موسیم ویلفیئر کے ساتھ
آپ کی زکات ضرورت مندوں کے لیے امید اور راحت کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ موسیم ویلفیئر مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے، جہاں ہم غریبوں کو کھانا، طبی سہولیات، تعلیم اور مالی معاونت فراہم کرتے ہیں۔
اپنی زکات موسیم ویلفیئر کو دے کر آپ درج ذیل نیکیوں میں حصہ ڈال سکتے ہیں:
بھوکے خاندانوں کو کھانا فراہم کرنا
مستحق مریضوں کے لیے طبی امداد
بچوں کی تعلیم میں معاونت
یتیموں اور بیواؤں کی کفالت
بے روزگار افراد کو خود کفیل بنانے میں مدد
اپنی زکات کا صحیح مصرف کریں اور زندگیوں میں بہتری لائیں۔ آج ہی عطیہ دیں اور نیکیوں کے سفر کا حصہ بنیں!
ابھی عطیہ کریں اور رحمتوں کے حقدار بنیں!
For easyPaisa
03120152783
For bank
Meezan Bank- G8 BRANCH-ISLAMABAD
Account Number: 03190107650730
IBAN: PK42MEZN0003190107650730
الحمدللہ! موسیم ویلفئیر نے ہل پلاٹ پانیُ کا دوسرا پروجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ ایک اور عظیم کامیابی ہے جو ہمارے عزم اور محنت کا ثبوت ہے۔ انشاءاللہ، ہم آگے بھی ایسے ہی مثالی کاموں کو جاری رکھیں گے، تاکہ گاؤں کے رہنے والوں کی زندگیوں میں مزید آسانیاں اور خوشحالی لائی جا سکے۔ ہماری ٹیم پُرعزم ہے کہ ہر قدم پر معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرتی رہے۔ چلیں، مل کر ایک بہتر کل کی تعمیر کریں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Dhirkot Bagh AJK
Bagh
12600