Sohaib imtiaz
✨ Writer ✍🏻 |🎙️ Islamic Content Creator
میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی۔
“رزق کیوں رک جاتا ہے؟”
“کبھی محسوس کیا۔
محنت بہت ہو رہی ہے،
مگر رزق میں برکت نہیں؟
یاد رکھیں…
رزق صرف نوکری یا بزنس سے نہیں آتا…
رزق اللّٰہ کی طرف سے آتا ہے۔
3 چیزیں رزق روک دیتی ہیں:
ایک… گناہوں کی کثرت۔
دو… والدین کا دل دکھانا۔
تین… نماز میں غفلت۔
اور یاد رکھیں…
جس گھر میں استغفار بڑھ جائے،
وہاں رحمت اور رزق دونوں بڑھ جاتے ہیں۔”
“اللّٰہ ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔”
23/05/2026
ایک چینی کہاوت ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "
کہتے ہیں:
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''
کہتے ہیں:" کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔"
:
"ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔"
:
"جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔"
:
"کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔"
:
"دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔"
#نووالیس :
" کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔"
:
" کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمہیں خود سیکھنا ہوگا"
ایک سروے کے مطابق پاکستان میں فی کس اوسطاً صرف 6 پیسے سالانہ کتاب کے لئے خرچ کیے جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے یہاں جوتے شوکیس میں دیکھے جاتے ہیں اور کتابیں زمین پر پڑی نظر آتی ہیں ۔ جس معاشرے میں کتابیں پڑھنے کا شوق نہ ہو وہ کبھی شعور حاصل نہیں کرسکتا ۔
کیا ہم مسلماں ہیں🥀🌾💯🥹🫵🫵🫵🫵🫵🫵💯💯💯💯💯💯🙏🙏🙏🙏🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Bahawalngr
Bahawalnagar
NILL