Rana Abdul Rauf
District president pakistan muslim league nawaz. Member provincial assembly ( 2008 to 2023 )
اِن شا اللّہ mpa پی پی 240 رانا عاطف رؤف اور گورنر پنجاب محمد بليغُر رحمان کی زيرِ قيادت سوشل ميڈيا ٹيم کا جنرل اجلاس ۔
10/10/2023
*السلام علیکم* *تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے 21 اکتوبر کو قائد میاں نوازشریف کے استقبال کے لئے قافلہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر خادم بہاولنگر رانا عبدالروف (سابق ایم پی اے) کی قیادت میں لاہور کے لئے روانہ ہوگا بہاولنگر کے جو دوست استقبال میں شرکت کے لئے لاہور جانا چاہتے ہیں وہ پرسنل/انباکس میں رابطہ کر سکتے ہے* مزمل عباس بھٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ ضلع بہاولنگر و میڈیا سیکرٹری رانا عبدالروف (ایکس ایم پی اے) مزمل عباس بھٹی : 03341617444
06/10/2023
بہاولنگر، میں رہنما مسلم لیگ (ن) سردار ایاز صادق سابق سپیکر قومی اسمبلی کے دورہ کے موقع پر فخرے بہاولنگر ضلعی صدر مسلم ليگ ن بہاولنگر مُحترم جناب رانا عبدلرؤف صاحب اِن شا اللّہ mpa اور ضلع بہاولنگر کے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
286 Jinnah Colony
Bahawalnagar
63200