Rah-e-Nijatkarbala

Rah-e-Nijatkarbala

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rah-e-Nijatkarbala, Religious organisation, Bhakkar.

18/10/2022

*تفرقہ؛ گُناہِ کبیرہ!!*

اُمَّتِ مسلمہ کی وحدت پربھی زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ آج (ہمارے دشمن) پیسے خرچ کر رہے ہیں، اربوں خرچ کر رہے ہیں تاکہ اسلامی فرقوں کے درمیان اختلاف ڈالیں اور دُشمنی پیداکریں؛ اربوں کے حساب سے اخراجات کیئے جارہے ہیں تاکہ (تفرقے کا) یہ کام انجام پائے۔ کسی کو بھی اِس فرقہ واریت کا حصہ نہیں بننا چاہیے، جو کوئی بھی اُن کی مدد کرے، وہ اُن کی سازشوں میں،اور اِس گناہِ کبیرہ کے الٰہی اور روحانی (بُرے) نتائج میں شریک ہوگا۔

*ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ*

#اَللّهُــمَّ_عَجِّــل_لِوَلیِّکَـــ_الفَــرَج🤲🏻🌺

03/10/2022

جو باتیں آپ کر رہے ہیں آپکے یہی الفاظ خود ایک عمل ہیں جو قیامت کے دن جسمی حالت میں آپکے سامنے ہوں گے۔

رھبر معظم سید علی خامنہ ای حفظ اللّٰہ ❤️

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000