Ali Network

Ali Network

Share

ہمارے اس پیج کو فولو کر لیں انشاللہ ہماری اس پہ انڑویوز اور عوامی مسائل پر مکمل کوریج ہو گی ۔۔۔۔۔

ایڈمن علی حیدر

03/07/2026

📢 اہل علاقہ کوٹلہ جام (ضلع بھکر) کی اہم فریاد اور پرزور مطالبہ!
​حکامِ بالا سے گزارش: صدیق اکبر چوک کوٹلہ جام میں "گرین بس سروس" کا سٹاپ مقرر کیا جائے!
​حکومتِ پنجاب کی طرف سے شروع کی گئی گرین بس سروس بلاشبہ عوام کے لیے ایک بہترین اور سستا سفری اقدام ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے علاقے میں اس کا کوئی باقاعدہ سٹاپ موجود نہیں ہے۔
​ہمیں درپیش مشکلات:
​روزانہ سینکڑوں طلبہ، ملازمت پیشہ افراد، بزرگ اور مریض دور دراز کے سٹاپس پر جانے پر مجبور ہیں۔
​وقت اور پیسے کا شدید ضیاع ہو رہا ہے۔
​ہمارا مطالبہ:
اگر صدیق اکبر چوک کوٹلہ جام پر گرین بس کا ایک باقاعدہ سٹاپ بنا دیا جائے، تو اس سے نہ صرف ہزاروں لوگوں کو معیاری سفری سہولت ملے گی بلکہ ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہوگا​

30/06/2026

اپیل 🙏

28/06/2026

الحمدللہ مقصدِ عزاداری میں ہماری کامیابی 🙏

24/06/2026

مہندی پاک نکالنا ثواب ہے حوالہ سید سیستانی صاحب خطیب ولادت علامہ عنصر عباس اعجاز کی کمال گفتگو 💯

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kotla Jam
Bhakkar