Bhakkar Alert
like
ضلع بھر ریٹیلرز کے وارے نیارے۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔
جہاں دل کرے چاہے دن ہو یا رات جاکر پیمنٹ نکال آئیں نہ کوئی لوکیشن کی پابندی اور نہ کوئی وقت کی پابندی دن ہو یا رات سسٹم چلے گا ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔
مستحق خواتین میں BISP کی رقم تقسیم کرنے والے ریٹیلرز کے حالات اس بار کچھ ایسے ہیں۔ *اوپر ویڈیو دیکھیں👆👆👆*
05/07/2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نئے والٹ سسٹم سے متعلق اہم اپڈیٹ
اگر آپ کے والٹ کا اسٹیٹس Wallet Active، Wallet Inactive یا SIM Not Issued آ رہا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
✅ Wallet Active: اصل شناختی کارڈ اور اسی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سم کے ساتھ قریبی ریٹیلر سے بائیومیٹرک تصدیق کروا کر ادائیگی وصول کریں۔
✅ Wallet Inactive: اگر رقم والٹ میں منتقل ہو چکی ہے تو اصل شناختی کارڈ اور رجسٹرڈ سم کے ساتھ ریٹیلر کے پاس جائیں۔ بائیومیٹرک تصدیق کے بعد والٹ فعال ہو جائے گا اور ادائیگی مل جائے گی۔
✅ SIM Not Issued: بعض کیسز میں یہ پورٹل کے تکنیکی مسئلے کی وجہ سے بھی ظاہر ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ مسئلہ جلد حل کر دیا جائے گا، اس لیے گھبرائیں نہیں۔
ادائیگیاں مرحلہ وار جاری ہیں۔ جن خواتین نے پہلے سم حاصل کی، انہیں پہلے ادائیگی مل رہی ہے، جبکہ دیگر خواتین کو بھی آنے والے دنوں میں مرحلہ وار ادائیگی موصول ہونے کی توقع ہے۔
اہم ہدایت: افواہوں پر یقین نہ کریں، غیر مصدقہ معلومات سے بچیں، اور صرف مستند ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام مستحق خواتین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhakkar