THAL Academy
This page provides latest media information and news especially in education. O Allah, we ask You fo
زرعی یونیورسٹی نے بی ایس اور ماسٹر،ایم فل، پروگراموں میں داخلوں سمیت دیگر تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا اعلان
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی کاوشوں سے صرف ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری ہی نہیں بلکہ نئے شعبہ جات میں داخلوں سے پورا خطہ جس میں ضلع ٹانک،جنوبی وشمالی وزیرستان سمیت بلوچستان کے ضلع شیرانی اور زوب سمیت پنجاب کے ضلع بھکر اور ڈیرہ غازی خان کے تونسہ شریف سمیت درجنوں علاقوں کے طالبعلم مستفید ہو سکیں گے
ڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آ ؤٹ09اگست 2024) زرعی یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کردیا امسال بی ایس اور ماسٹر،ایم فل، پروگراموں میں داخلوں سمیت دیگر تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کی کاوشوں سے صرف ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری ہی نہیں بلکہ نئے شعبہ جات میں داخلوں سے پورا خطہ جس میں ضلع ٹانک،جنوبی وشمالی وزیرستان سمیت بلوچستان کے ضلع شیرانی اور زوب سمیت پنجاب کے ضلع بھکر اور ڈیرہ غازی خان کے تونسہ شریف سمیت درجنوں علاقوں کے طالبعلم مستفید ہو سکیں گے زرعی یونیورسٹی کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے نہایت ہی کم عرصہ میں تعلیمی میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے اور وائس چانسلرکی شبانہ روز کوششوں سے کم وسائل کے باوجود اپنے مدمقابل یونیورسٹیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اس سال جن تعلیمی ڈپلومہ کورسوں کا اعلان کیا گیا ان میں بیچلرز،ماسٹر ڈپلومہ پروگرام شامل ہیں،بی ایس سی آنرز ایگریکلچر،فاسٹری،انورئمنٹ انٹل سائنس،بی بی اے آنرز بی سی ایس کمپیوٹر سائنس،بی ایس بیائیوٹیکنالوجی،بی ایس انگلش،بی ایس ایمرجنسی ہیلتھ ٹیکنالوجی،بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی،بی ایس ریڈلوجی ٹیکنالوجی، بی ایس فارنزک سائنس، بی ایس میتھکس،بی ایس مائیکرو بیالوجی،بی ایس مالیکیولر بیالوجی،بی ایس زاوالوجی،ڈی وی ایم، بی ایس کمیسٹری،شامل ہیں جبکہ گریجویٹ پروگرامز میں ایم فل فارسٹری،ایم فل سیلمیٹ چینج،ایم فل مائیکرو بیالوجی،ایم ایس زوالوجی،ایم ایس آنرز،سیہل سائنس انیڈ اینٹمونالوجی،اسطرح ڈپلومہ پروگرامز میں ایگری کلچر سائنس،اپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی، پتھالوجی ٹیکنالوجی،فارمیسی ٹیکنالوجی،فیز یو تھراپی ٹیکنالوجی، پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی، ریڈیوگرافی اینڈ میڈیکل امیجنگ، لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ، فارانزک سائنس،ڈپلومہ ویٹنری انیڈ انیمل سائنسز، ٹورازم انیڈہسپیٹیلٹی،فوڈز سائنس،جی ائی ایس، اور چائینیز لیگونج چھ ماہ کا کورس بھی شامل ہے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان جو گورنمنٹ چارٹرڈ اور ایچ ایس سی کا باقاعدہ منظور شدہ ادار ہے زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور یہ جامعہ علاقہ میں تعلیمی میدان میں بہت تیزی سے کام کرہی ہے زرعی یونیورسٹی میں جدید شعبہ جات میں داخلوں سے یہاں کے علم کے متلاشی جوانوں کو تعلیمی پیاس بجھانے کے لیے اپ کہیں اور نہیں جانا پڑھے گا بلکہ ان کو گھر کی دہلیز پر تعلیم دینے کا بیڑا اٹھایا ہے وائس چانسلر کی نگرانی میں زرعی یونیورسی ڈیرہ اسماعیل خان میں داخلوں کے خواہشمند ٹائم ضائع کئے بغیر داخلے کرئیں تاکہ جدید تعلیم کے زیور سے اراستہ ہو سکیں۔
24/07/2024
چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان۔۔۔ محکمہ تعلیم سندھ کا موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ*
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
گرمی کی شدت اور شدید برسات کے امکان کو نظر میں رکھتے ہوۓ تعطیلات میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ
اسکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سندھ
تمام نجی و سرکاری اسکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔ سردار شاہ
تعطیلات کے بعد سندھ میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا۔ وزیر تعلیم سندھ
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے معاوضہ جات میں اضافہ
سپرنٹنڈنٹ پرانے ریٹ
سنگل 1000 ڈبل 1400
سپرنٹنڈنٹ نئے ریٹ
سنگل 1800 ڈبل 2500
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرانے ریٹ
سنگل 800 ڈبل 1100
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نئے ریٹ
سنگل 1600 ڈبل 2200
نگران/ کلرک پرانے ریٹ
سنگل 600 ڈبل 800
نگران /کلرک نئے ریٹ
سنگل 1400 ڈبل 2000
آر / آئی پرانے ریٹ
سنگل 15000
آر/آئی نئے ریٹ
سنگل 20000
موبائل انسپکٹر پرانے ریٹ
سنگل 15000
موبائل انسپکٹر نئے ریٹ
سنگل 18000
چیئرمین/خصوصی اسکواڈ پرانے ریٹ
سنگل 15000
چیئرمین/خصوصی اسکواڈ نئے ریٹ
سنگل 18000
ایم آئی پرانے ریٹ
سنگل 15000
ایم آئی نئے ریٹ
سنگل 18000
لیبارٹری اسسٹنٹ پرانے ریٹ
سنگل 150
لیبارٹری اسسٹنٹ نئے ریٹ
سنگل 300
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Bhakkar
30000