Amazing Bhakkar

Amazing Bhakkar

Share

تاریخ,سیاست,مقامی حکومتیں اور اہم واقعات.
تاریخ بھکر س?

04/07/2026

اہم اطلاع برائے طلبہ (بھکر روٹس)

تمام طلبہ جو بہل، خانسر، سرائے مہاجر اور دریا خان کے روٹس سے بھکر آتے یا جاتے ہیں

براہِ کرم اپنے موبائل میں Green Electric Bus App انسٹال کر لیں۔ اس ایپ کے ذریعے آپ کو بسوں کے مکمل اپڈیٹس با آسانی مل جائیں گے۔

✔ بس کا موجودہ مقام
✔ متوقع آمد کا وقت
✔ پورا روٹ شیڈول (صبح سے شام تک)
✔ قریب ترین اسٹیشن کی معلومات

اس روٹ پر مجموعی طور پر بسیں اس طرح چل رہی ہیں:
دریا خان: 3 بسیں
خانسر: 2 بسیں
سرائے مہاجر: 2 بسیں
بہل روٹ: 2 بسیں

اس ایپ کی مدد سے آپ کو ہر وقت درست معلومات ملتی رہیں گی اور وقت کی بہتر پلاننگ ممکن ہوگی۔

سب طلبہ جلد از جلد ایپ انسٹال کر لیں تاکہ کسی بھی کنفیوژن سے بچا جا سکے۔
Kindly is post ko maximum share karan

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bhakkar
3000