Muhammad Ba Abar
میں ایک عام انسان بندہ ناچیز
31/12/2025
السلام علیکم!
آج 31 دسمبر ہے جس کا سورج غروب ہو چکا ہےاس سال کا آخری دن تھا۔کل بس ایک ہندسہ بدلے گا وہی صبحیں وہی شامیں ۔میرے پاس اور تو کچھ نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں 🤲🏻دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے ۔اللّه پاک سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سر فراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لئے خیرو برکت ہو ,عزت وقار ہو ,راحت اور سکون ہو ،صحت وتندرستی ہو ،ترقی وخوشحالی ہو ،اور دنیا اور آخرت کی بھلائی ہو ، دعا ہے اس رحیم سے کہ آپ پر رحم فرماۓ ،دعا ہے اس رب العزت سے کہ اپکی عزت کی حفاظت فرماۓ ،دعا ہے اس غنی سے کہ آپکو خوب نوازے ،دعا ہے اس خالق کائنات سے کہ آپکو ہر سچی خوشی دے ،دعا ہے اس مشکل کشا سے کہ آپ سب کی مشکلات دور فرمائے ،
آمین یا رب العالمین ❤️
#نیا سال مبارک
@نیو ایئر
20/12/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chak No. 38/TDA, Post Office Bhakkar, Tehsil Bhakkar
Bhakkar
30000