Apna Channel
Admin : Fazal Elahi
میرا درد کسی کے ہنسنے کی وجہ ہو سکتا ہے لیکن میری ہنسی کبھی کسی کے درد کی وجہ نہیں ہونی چاہیے
انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے
کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار
ٹھوکریں کھا کر بھی نہ سمجھے تو مسافر کی قسمت
راہوں کے پتھر تو اپنا فرض ادا کرتے ہیں
#سنجیدہ
اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے
#سنجیدہ
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
#سنجیدہ
بزرگ کہتے ہیں
فصل رنگ بدلے تو کاٹ لو
لوگ رنگ بدلیں تو چھوڑ دو
#سنجیدہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Bhalwal