Explore Bhalwal

Explore Bhalwal

Share

Bhalwal The site plan of Bhalwal was planed by Mr. Melcome Helly, the first colony assistant.

14/03/2026
26/02/2026

صبح سویرے بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔!

سی سی ڈی سرگودہا کا ابتک کا سب سے بڑا مقابلہ۔

سرگودھا کی تحصیل سلانوالی سے تعلق رکھنے والا سب سے بڑا ڈان فیصل شفقت بھٹی سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔

رائے فیصل شفقت بھٹی قتل کے کئی مقدمات میں سرگودھا پولیس کو مطلوب تھا، اور کافی عرصے سے بیرون ملک مفرور تھا۔

رائے فیصل شفقت بھٹی گزشتہ رات ہی بیرون ملک سے پاکستان پہنچا تھا اور آنے سے پہلے اسکا ایک بیان بھی وائرل ہوا تھا۔

پولیس مقابلے کے بعد ملزم کی باڈی قانونی کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو سرگودھا پہنچا دی گئی ہے

ڈی ایچ کیو سرگودھا میں ملزم کی باڈی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے موقع پر سرگودہا پولیس کے اعلی حکام اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے

مزید تفصیلات کیلئے سٹے ٹیونڈ

Photos from Explore Bhalwal's post 29/11/2025

فخر پاکستان آرم ریسلنگ چیمپئن شپ 2025

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


12
Bhalwal
40410