The PRIDE School System
A character building and grooming School.
16/12/2022
08/12/2022
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
"اور جب میں بیمار ہوتا ہوں میرا اللّٰہ ہی شفا دیتا ہے"
And when I am ill, it is [God] who cures me.” (ash-Shu`ara, 26:80) (A supplication of Prophet Abraham [as])
ہر کسی کے کے لئے وقت اہم ہے مگر ایک طالب علم کے لئے تو وقت کی اہمیت زیارہ ہو جاتی ہے کیونکہ وہ ایک مخصوص روٹین میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور یہ دورانیہ چند سالوں پر محیط ہوتاہے لیکن دور طالب علمی ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ بچے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اس کی جسمانی صحت وتندرستی بہت ضروری ہے اس لیے ادارہ ہذا نے اپنے طلباء وطالبات کیلئے ڈاکٹر ریاض احمد (MBBS)کی زیرِ نگرانی ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ اپنے بچے کی جسمانی بیماری کی تشخیص کیلئے اس میڈیکل کیمپ کا حصہ بنئیے ۔
شکریہ
✌️
Contact us..
+92 300 4429196
30/11/2022
ANNOUNCEMENT
Admissions open for Pre 9th class at The PRIDE School System Bhalwal.
Visit the campus and get an admission in one of the prestigious institution of Bhalwal.
Contact us for information:
+92 300 4429196
✌️
SCHOOL IN BHALWAL
19/10/2021
بصد انداز یکتائی بغایت درجہ زیبائی
امیں بن کر امانت آمنہ کی گود میں آئ
(9) سورۃ التوبۃ (مدنی — کل آیات 129)
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّـمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَءُوْفٌ رَّحِيْـمٌ (128)
البتہ تحقیق تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول آیا ہے، اسے تمہاری تکلیف گراں معلوم ہوتی ہے تمہاری بھلائی پر، وہ حریص (فکرمند) ہے مومنوں پر، نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے۔
12ربیع الاوّل عام الفیل (یعنی اس سال جب ابرہہ نے خانہ کعبہ کو مسمار کرنے کے لیے ہاتھی بھجوائے) فجر کے وقت بمطابق 30۔ اپریل 571ء آپؐ کی ولادت ہوئی۔
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک۔
Contact us:
☎️ 0300 4429196
MILAD UN NABI SAW.
LOVE MUHAMMAD (PBUH)
06/09/2021
"جب تک جلے نہ دیپ شہیدوں کے لہو سے
کہتے ہیں کہ جنت میں چراغاں نہیں ہوتا"
یوم دفاع پاکستان
پاک فوج ہمارا فخر ہے جسے , اللہ سلامت رکھے.
پاکستان زندہ آباد
Contact us:
☎️ 0300 4429196
0300 1900993
# READY TO SERVE
DAY
19/08/2021
اتنی تو روشنی سورج نا کر سکا
جتنا اجالا آج ہے نامِ حسینؑ سے❤️
بے شک لا الہ الاللہ کی بنیاد ہے حسین علیہ السلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zahoor Hayat Colony Street # 10
Bhalwal