Roshan Bhalwal

Roshan Bhalwal

Share

Legal Support & Services Available

02/06/2026

دکانیں، بازار ، شاپنگ مال رات 8 کے بجائے 9 بجے بند ہوں گی!

20/05/2026

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 چھٹیوں کا اعلان، پاکستان بھر میں 26 مئی سے 28 مئی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن

18/05/2026

*بجلی بند رہے گی*

کل بروز منگل بتاریخ 19 مئی 2026 مندرجہ ذیل فیڈر بھلوال شہر کی نئی لائن کے تعمیراتی اور توسیعی کام کے سلسلے میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے۔

- بھلوال سٹی فیڈر
- چناب بازار فیڈر
- کوٹمومن فیڈر
- قدرت آباد فیڈر
- پرانا بھلوال فیڈر
- سخی سلمان فیڈر

کل بجلی کی بندش کا فیصلہ عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپکا تعاون فیسکو کے انتہائی ناگزیر ہے۔

خیر اندیش
فیسکو انتظامیہ بھلوال ڈویژن

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Block # 3 Near Mandar Road
Bhalwal
40410