Muhammad Sheraz

Muhammad Sheraz

Share

عبادت سے جنت اور خدمت سے خدا ملتا ہے.❤️🌹

16/01/2026

بھمبر آزاد کشمیر

انسانی اسمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث ایجنٹ مافیا برسوں سے ہمارے معاشرے کے معصوم نوجوانوں کے خوابوں سے کھیلتا آ رہا ہے۔ یہ لوگ والدین کی جمع پونجی، زیورات اور زمینیں گروی رکھوا کر بچوں سے لاکھوں روپے بٹورتے ہیں اور روشن مستقبل کے جھوٹے خواب دکھا کر انہیں لیبیا کپبوڈا ویتنام جیسے خطرناک راستوں پر روانہ کر دیتے ہیں۔
نوجوانوں کو اٹلی اور یورپ کے سبز باغ دکھائے جاتے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس انتہائی دردناک ہوتی ہے۔ کسی کو سمندر میں غیر محفوظ کشتیوں پر بٹھا کر موت کے منہ میں دھکیل دیا جاتا ہے، تو کسی کو لیبیا کی جیلوں میں قید کروا کر تشدد، بھتہ خوری اور لوٹ مار کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کئی خاندان آج بھی اپنے بچوں کی لاشیں یا خبریں آنے کے انتظار میں آنکھیں بچھائے بیٹھے ہیں۔
اب الحمدللہ ایجنٹ مافیا کا گھیرا تنگ ہو چکا ہے۔ قانون حرکت میں آ گیا ہے اور ان شاء اللہ اب ان کا بچنا مشکل ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بھمبر میں ایجنٹ مافیا کے خلاف ایک بڑا اور فیصلہ کن آپریشن ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت نہ صرف ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے گا بلکہ ان کے مکان اور زمینیں بھی ضبط کی جائیں گی تاکہ آئندہکوئی بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔

Copy

05/12/2025

King of Kashmir Ch Alishan Soni Saab 👑💙

11/11/2025

ریسکیو 1122 ہر دم آپ کی خدمت میں موجود
مگر اس جوان نے خدمت کا موقع نہیں دیا ورنہ وه تو پہنچ آئے تھے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhimber?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Bhimber