Chamla Property Advisor

Chamla Property Advisor

Share

real estate business

Photos from Chamla Property Advisor's post 24/12/2023

ناوہ گئی بازار مندنڑ میں ایک ابھرتی ہوئی معاشی حب ہے۔ دن بدن اس میں مختلف کاروباری سرگرمیوں کا اضافہ ہورہا ہے۔ ہر قسم کے سہولیات سے لیس، مضافاتی دیہاتوں سمیت 30 کلو میتر قطر کے ساتھ یہ ایک مرکزی بازار ہے۔ اس کا مستقبل انتہائی روشن اور کاروباری نقطہ نظر سے بہت منافع بخش ہے۔ ناوہ گئی مین بازار میں کہیں کوئی جگہ خریدنے کے لئے دستیاب نہیں ہے۔ یہ واحد مارکیٹ ہے جس میں آپ چار عدد دوکانوں کے مالک بن سکتے ہیں۔ تو سنہرا موقع مت گنوائیں اور آج ہی مناسب قیمت پر اپنے دوکانوں کے مالک بنیں۔ اگر آپ کے پاس ناوہ گئی کے حدود میں رہائشی اراضی ہے تو تبادلہ بھی ممکن ہے۔ فوری قبضہ فوراً انتقال۔۔۔ پہلے آئیے پہلے پائییے کی بنیاد پر۔
فقط: اصغر شاہ مؤمن
0340 4853458 (کال اور واٹس ایپ دونوں)

Mobile uploads 02/09/2023

یہ ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ "جگاڑ" صرف پاکستانیوں کو آتا ہے ۔۔۔ انگریزوں کے جگاڑ بھی دیکھ لیں

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Nawagai
Bunerwal
0000