Knight Rider totalai
Totalai Cricket Club knight riders Totalai
13/01/2026
No Tension Best of 10 Cricket League 26
Match No : 03 Date: 13 / 01 / 26
Knight Rider Totalai VS Dagai Star
Knight Rider win the match by 8 runs
Man of the match : ILYAS
Well played boys Congratulations To All KRT Star players .
🍁🍁🍁Batting Performance 🍁🍁🍁
ILYAS 39 runs 17 balls
HASNAIN 32 runs 10 balls
AMJAD ALI 28 runs 7 balls
🍀🍀🍀 Bowling performance 🍀🍀🍀
ARIF JANI 1 Overs 08/2
UBAID 2 Over 26/2
TALHA JANI 2 Overs 26/1
07/01/2026
آج ناصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چنگلی میں نائٹ رائیڈرز طوطالئ نے اپنا دوسرا میچ جیت کر تیسرے مرحلے کیلئے کوالیفأئی کر لیا ہے ۔
ناصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چنگلی میں آج نائٹ رائیڈرز کرکٹ کلب طوطالئ اور ینگ پلیئر کرکٹ کلب غورغشتو کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں نائٹ رائیڈرز طوطالئ نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے میچ اپنے نام کر دیا ہے ۔
ٹاس جیت کر ینگ پلیئر غورغشتو کے ٹیم نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 9 اوورز میں 111/7 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ نائٹ رائیڈرز کے جانب سے تمام بوولرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں الیاس نے 2 اوورز میں 23 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو اوٹ کرنے میں کامیاب رہے ۔ نواب خان نے 1 اوور میں 11 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔جبکہ پہلے میچ کی ہیرو طلحہ جانی نے 2 اوورز میں 27 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کرکے نمایا بوولر رہے ۔
نائٹ رائیڈرز کے بلے باز حسنین نے 112 رنز ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوئے پہلے اوور سے نہایت ہی جاریحانہ انداز اپناتے ہوۓ مقررہ ہدف کو صرف 6 اوورز میں پورا کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا حسنین اور الیاس نے صرف 6 اوورز میں 117 رنز بنا کر میدان لوٹ لیا ۔ حسنین نے 29 گیندو پر *88 رنز کے ناقابل شکست ا یننگ کھیلی جبکہ الیاس نے پورا ساتھ دیتے ہوئے 7گیندو پر 15 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔
اس جیت کے ساتھ نائٹ رائیڈر کے سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی عارف جانی نے ایک بار پھر میدان میں اترنے کا آغاز کیا جو ٹیم کے لیے نہایت خوش آئند بات ہے ۔
حسنین کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔
Well played boys
بات کرتے ہیں ناصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چینگلئ کی جن کو کمیٹی اراکین نے اور چینگلئ کے سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں نے نہایت عمدہ طریقے سے آغاز کیا اور اس ٹورنامنٹ کو خوبصورت اور یادگار بنانے کے لیے راستوں سے لیکر گراؤنڈ کو کھیل کے لیے نہایت محنت کرکے تیار کیا اور خدوخیل کے علاوہ سلیم خان اور مندڑ کے ٹیموں کو اس ایونٹ میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا ۔ چونکہ ٹورنامٹ کو کمیٹی نے ولیج بیس کے بنیاد پر بنایا تھا لیکن خدوخیل کے کچھ ٹیمیں ایسے ہیں جن میں دوسرے ولیج کے پلیئر مستقل طور پر کھیلتے ہیں جیسا کہ آج کل حماد خان نو ٹینشن ٹائیگر کا حصہ ہے اور عبدالبصر ینگ پلیئر غورغشتو کا اور سمیت سنگھ پنجتار کے جانب سے کھیلتے ہیں اس وجہ سے نوٹینشن ٹائیگر اور کمیٹی اراکین کے درمیان توڑے سے اختلاف پیدا ہو گئے تھے جن کو خدوخیل کہ سینئر کرکٹرز اور کپتانوں نے مشترکہ طور پر میٹنگ کال کرکے اس مسلے کو خوش اسلوبی سے ہل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی جن میں نائٹ رائیڈر کے کپتان محمّد حیات ۔ محمّدقیوم اور غزن سٹار کے کپتان عرفان اقبال نے ارگنزر کمیٹی کے ساتھ مل کر نہایت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ ہل کر دیا ہے ۔ جس کی لیے ہم ناصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ارگنزر کمیٹی اراکین سید نبی شاہ ۔ باسط علی اور طلحہ کا اور تمام اراکین کمیٹی کا نہایت شکر گزار ہیں جنہوں نے ٹورنامٹ کو خوبصورت بنانے کیلئے خوبصورت فیصلہ کیا ۔ انشاءﷲ سب ملکر ناصر علی کے نام سے بننے والے اس ٹورنامنٹ کو مزید خوبصورت بنائنگے ۔
تمام دوستوں کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔
.............ISMAIL............
SUPER BOWLING against zwanan
Totalai super league season 3
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Bunerwal