Paramedical Association Buner
Health Department Buner
23/07/2024
خیبر پختونخواہ حکومت نے تنخواہوں میں 25٪ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔۔۔
19/07/2024
2024 Admission Notice:
Khyber Medical University is accepting applications for the KMU-CAT 2024. This test is for admissions into undergraduate programs at KMU's constituent and affiliated institutes for the 2024-25 academic year.
10/07/2024
وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یکم جولائی 2024 سے گریڈ 1 تا 16 ملازمین کی تنخواہوں میں رننگ بیسک پے کی بنیاد پر 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 تا 22 کی تنخواہوں میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2024 کا اضافہ شامل ہوگا۔ پینشنرز کے نیٹ پینشن میں 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ اعلامیہ جاری
03/07/2024
جناب عادل شاہ صاحب سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ تعینات
احتجاج احتجاج احتجاج
ہم میڈیکل فیکلٹی میں پیرا میڈیکس کے متعین کردہ پوسٹ پر ڈاکٹر کی تعیناتی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ پوسٹ پر جلد ازجلد پیرامیڈیکس کو تعینات کیا جائے ۔
پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع بونیر
11/05/2024
2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ، گریجوایٹ ڈگری اور اس سے آگے کے ہائیر ڈگری پروگرامز جاری رہینگے ۔
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان
11/05/2024
PMA Buner & PMA DHQ H Buner
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Bunerwal
10500