Ghazikhany
information
تمام اہلِ غازی خانے کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گاؤں میں سفید کپڑوں میں پولیس اہلکار پٹاخوں اور آتش بازی رکھنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
اطلاع ملی ہے کہ دوکانداروں سے زیادہ کم عمر بچے گھروں میں پٹاخے فروخت کر رہے ہیں۔
لہٰذا تمام دکانداروں اور والدین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری طور پر پٹاخوں اور آتش بازی کی خرید و فروخت اور استعمال بند کریں اور اپنے بچوں کو بھی اس سے روکیں۔
بصورت اپ کے دہلیز پر کسی بھی وقت پولیس آ سکتے ہیں۔ اس سے اور شرمندگی کیا ہوسکتی ہے۔افسوس سے احتیاط بہتر ہے۔
24/12/2025
اعلانِ غم و جنازہ
گاؤں غازی خانے کوزہ حجرہ میں سلطان محمود اور سید غفار خان کے بھائی، مختیار احمد کے والد، اور عبدالغفار و عبدالعزیز کے چچا اور اسد خان کے ماموں سید محمد وفات پا چکے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ بتاریخ 25 دسمبر، بروز جمعرات، بوقت 10 بجے صبح غازی خانے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
29/10/2025
انتہائی افسوسناک خبر
بونیر: طالبعلم ثاقب میچ ہار برداشت نہ کر سکے دل کا دورا پڑنے سے جابحق
سرکاری سکولوں کے سپورٹس گالا میں امنور اور تورورسک کے فٹ بال میچ کے دوران جب میچ ڈرا ہوا اور فنٹی کیک پر نتیجہ ہونا تھا اس دوران دوران پینلٹی ککس کے بعد ثاقب جو فرسٹ ایئر کا طالب علم اور فٹبال کے لیجنڈ کھلاڑی تھے ان کا پیلنٹی کیک پر گول نہ ہوسکا اور ان کے ٹیم ہار گئی اور اس دوران ثاقب پر دل کا دورہ پڑنے سے اچانک گر پڑے اور بے ہوش ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال ڈگر بونیر منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اور وہ جان بحق ہو گئے
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو صبرِ جمیل دے۔
نمازِ جنازہ آج رات آٹھ بجے درہ شلبانڈی میں ادا کی جائے گی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Pir Baba
Bunerwal
2500